راولپنڈی،بنگش کالونی، کٹاریاں اورکمرشل مارکیٹ میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال
راولپنڈی (سٹی رپورٹر) یونین کونسل نمبر 09 بنگش کالونی، یونین کونسل نمبر 13 کٹاریاں اور یونین کونسل نمبر 20 کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیروں اور گٹروں سے نکلنے والے گندے پانی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے [...]
