مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ نمبر 49 کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش [...]
