Depository of News

معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)معروف صحافی ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، مقتولہ کے اہل خانہ نے مقدمے میں نامزد ملزم احسن طاہر کو معاف کرتے ہوئے عدالت میں بیانِ حلفی جمع کروا دیے، جس کے بعد عدالت نے ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ ربیعہ احسن کے [...]

Read full article →