Depository of News

پیر ودھائی ، موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، 1ڈاکو ہلاک دوسر زخمی فرار

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)پیرودھائی کے علاقہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ایک فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا، ہلاک ڈاکو اور ساتھیوں نے گزشتہ روز بھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی جس میں انہی ڈاکوں کا ایک ساتھی ہلاک ہوا تھا۔ [...]

Read full article →