Depository of News

راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1 کلو700 گرام چرس برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر1کلو600گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات [...]

Read full article →