اسلام آباد اور تہران ادبی و ثقافتی تعلقات فروغ کیلئے یومِ اقبال تقریب
اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)اسلام آباد اور تہران کے درمیان ادبی و ثقافتی تعلقات کے فروغ کے لیے سفارت خانہ پاکستان تہران اور حوزہ ہنری ایران کے اشتراک سے یومِ اقبال کی تقریب کا انعقاد۔.تقریب میں اقبال شناس شخصیات، سفارت کاروں، علمائے کرام اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سفیرِ پاکستان تہران، عزت مآب [...]
