گورنمنٹ پرائمری سکول پانڈوتھانہ میں گڈز گرومنگ پروگرام کا انعقاد
ایبٹ آباد(نمائندہ خبریں)ضلع ایبٹ آباد گاں پانڈوتھانہ گورنمنٹ پرائمری سکول پانڈوتھانہ میں گڈز گرومنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ملک جنید جمشید اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ اور رومش سلیم تھیں اس کا اہتمام سرکل ASDEO ناصر محمد کے زیر اہتمام کیا گیا محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی شرکت کی بچوں [...]
