الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 19 یونیورسٹیز کے ساتھ کنسورشیم کا قیام
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 13 یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر کے کنسورشیم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔الیکشن کمیشن اور پاکستان کے تعلیمی و تحقیقی اداروں کا یہ اقدام کے ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے جس کا مقصد انتخابی عمل میں [...]
