سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھال لیا
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد، سی پی او نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہدا کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، ایس ایس [...]
