Depository of News

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیکسلا میں کارروائی، زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹیکسلا میں کاروائی کے دوران زائد المیعاد مشروبات کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا ہے۔ ٹیکسلا کے علاقے ہزارہ روڈ پر واقع ایک کولڈ ڈرنکس ڈسٹری بیوشن پر چھاپہ مار کر 1900 سے زائد زائد المعیاد بوتلیں برآمد کر لیں۔ ترجمان کے مطابق ڈسٹریبیوشن سینٹر میں زائد المیعاد مشروبات کی ایکسپائری [...]

Read full article →