Depository of News

فضل الرحمن کو نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہونگے : عبدالغفور حیدری

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کیا وزیراعظم کے مشورے کے بغیر سکیورٹی ہٹاسکتے ہیں، اگر مولانا فضل الرحمن کو کوئی نقصان پہنچا تو نواز شریف ذمہ دار ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری [...]

Read full article →