بلاول اپنے موقف میں سنجیدہ ہیں تو PTI کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سیاسی حریفوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے بھی اعتراف کیا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں ہم سے زبردستی اور غیر قانونی طور پر انتخابی نشان چھینا گیا۔اسلم گھمن ایم [...]
