Depository of News

بنگلادیش میں عوامی لیگ کی ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں، محمد یونس کا گھر نذر آتش

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے حامیوں کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کے بعد وزیراعظم طارق رحمان نے ملک میں جاری اس بدامنی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں کشیدگی میں اس وقت سے اضافہ ہوا ہے جب اگست 2024 میں [...]

Read full article →