Depository of News

پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چینی مشن کے ذریعے خلا کیلئے روانہ ہوگا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلا م آباد(آئی این پی )خلائی تاریخ میں پاکستان ایک نئی منزل کی جانب گامزن ہے اور اسی تاریخی پیشرفت میں پہلا پاکستانی خلا باز 25 نومبر کو چین کے شین ژو 24 مشن کے ذریعے خلا میں روانہ ہوگا۔پاک چین خلائی تعاون میں یہ ایک تاریخی سنگِ میل ہے، سپارکو کے بیان کے مطابق [...]

Read full article →