Depository of News

حوثیوں کی سعودیہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام4 بیلسٹک 1 کروز میزائل تباہ

dailykhabrain.com.pk · world

ریاض،صنعا(آئی این پی )سعودی عرب کیخلاف یمن کیحوثی ملیشیا کی ایک اور جارحیت،سعودی اتحاد نے جنوبی ریجن کی جانب داغے گئے چار بیلسٹک میزائل تباہ کردئیے،جبکہ حوثیوں کا ایک کروز میزائل بھی مار گرایا گیا۔سعودی اتحادکے مطابق حوثیوں نے ریاض کونشانہ بنانے کیلئے یمن کے صوبے ذمار میں قائم میزائل لانچنگ پلیٹ فارم استعمال کیا،جسے [...]

Read full article →