چین میں ٹرمپ سے ملاقات کے دوران روسی صدر کا نیوکلیئر بریف کیس توجہ کا مرکز بن گیا
شینژن(آئی این پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین کے شہر شینژن میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق احکامات کی ترسیل کے نظام کا حصہ سمجھے جانے والے خصوصی بریف کیس کے ساتھ پہنچے ہیں۔ یہ انکشاف ایک صحافی کے سوال پر روسی وفد میں [...]
