روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل عام اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا:عالمی عدالت انصاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں فوجی کارروائیوں کے بعد لاکھوں روہنگیا مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہوئے، عالمی عدالت انصاف نے نسل کشی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔عالمی عدالت انصاف نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے مقدمے میں میانمار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تاریخی فیصلہ سنا دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز [...]
