بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بندش توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا۔نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں 23 دسمبر [...]
