خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(این این آئی) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد مارے گئے جبکہ صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 22 خوارج کو ہلاک کرنے پر [...]
