Depository of News

این سی سی آئی اے اور قطر کی سائبر سکیورٹی ایجنسی کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کرائم کنٹرول انوسٹی گیشن ایجنسی اور قطر کی سائبر سکیورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون بڑھانے اور پولیس افسران کا ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں قطر کے وزیرداخلہ اور داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آلثانی نے وفاقی وزارت [...]

Read full article →