Depository of News

اسرائیل :یہودیوں کا مسجد پر حملہ’ آگ بھڑک اٹھی

dailykhabrain.com.pk · world

تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیل میں یہودی انتہا پسندوں نے ایک مسجد پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی جب کہ عمارت کے قریب عبرانی زبان میں انتقامی نعرے بھی لکھ دیئے۔اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی علی الصباح ریاست کے شمالی علاقے میں واقع گاں دہی میں پیش آیا۔اسرائیلی [...]

Read full article →