سلامتی کونسل ‘ عالمی غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور
نیویارک (این این آئی )اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے دنیا کے مختلف خطوں میں بڑھتے ہوئے شدید غذائی بحران، قحط کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک جامع، ہنگامی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں سلامتی کونسل کے تمام [...]
