Depository of News

پی آئی اے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ، نئے سی ای او کا ملازمین کے نام پر پہلا باضابطہ پیغام جاری

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایڈرین ہیملٹن نے ملازمین کے نام اپنا پہلا باضابطہ پیغام جاری کرتے ہوئے ادارے میں کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او ایڈرین ہیملٹن کے مطابق اب پی آئی اے کے ہر [...]

Read full article →