لاہور ہائیکورٹ:قید کی سزا کالعدم قرار’ بیوی قتل کا ملزم بری
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے ماتحت عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بیوی قتل کے ملزم محمد ریاض کو بری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ کے عینی گواہوں کا بیان وقوعہ کے انداز سے مطابقت نہیں رکھتا جبکہ ایف آئی [...]
