کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ اور بھارتی گٹکا ضبط
کراچی(این این آئی) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں میں تین علیحدہ کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ، بھارتی ساختہ گٹکا، تمباکو مصنوعات، شیشہ فلیورز اور شیشہ کے لوازمات ضبط کرلیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز کے کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی [...]
