جاپانی کمپنی نے نیند کے دوران خراٹے روکنے والا خودکار سمارٹ تکیہ متعارف کرا دیا
ٹوکیو (این این آئی) جاپان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے خراٹوں کی وجہ سے پریشان رہنے والے افراد، ان کے اہلِخانہ کی نیند بچانے کے لیے ایک جدید ترین خودکار سمارٹ تکیہ ایجاد کر لیا ہے جو خراٹوں کی آواز محسوس کرتے ہی فورا حرکت میں آجاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق [...]
