Depository of News

کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی(این این آئی) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے منگھوپیر سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ملزم حنیف عرف شینا ولد سخی بادشاہ کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز نے ملزم کے قبضے سے دو موبائل فون اور ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے [...]

Read full article →