اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(بیورورپورٹ)اوباش ملزمان نے اسلحہ کے زور پر خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا جبکہ لڑکی نے کوشش ناکام بنا دی، تفصیل کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 103 گ ب کی رہائشی سکینہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی دوران دلاور وغیرہ دو اوباش ملزمان نے گھر میں گھس [...]
