Depository of News

میسجنگ ایپس پر شناخت چھپانے والوں کیلئے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

dailykhabrain.com.pk · world

میری لینڈ (این این آئی)میسجنگ ایپس پر فرضی نام یا خالی پروفائل تصویر استعمال کرکے اپنی شناخت چھپانے والے صارفین کے لیے نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ امریکی یونیورسٹی آف میری لینڈ کی تحقیق کے مطابق ایک ایپ پر شیئر کی جانے والی معمولی معلومات کو دوسری ایپس کے ڈیٹا سے ملا [...]

Read full article →