Depository of News

پارک میں کھیلتے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی)لاہور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کمسن بچوں کی زندگیاں محفوظ بنا لیں۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے والا ملزم نعیم قریشی گرفتار کر لیا گیا، ملزم پارک میں کھیلتے معصوم بچوں کو ڈراتا، دھمکاتا اور ہراساں کرتا تھا۔ملزم نے [...]

Read full article →