سعودی عرب نے تیل کے بعد معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے معاہدوں پر دستخط کر دیے
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے معاشی تنوع کے وژن کے تحت معدنیات، کان کنی کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ اربوں ڈالر مالیت کے نئے سرمایہ کاری معاہدوں پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں منعقدہ عالمی معدنیاتی فورم کے دوران [...]
