نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی آئے گی: خرم سہیل خان لغاری
لاہور(خبر نگار) سابق مشیر وزیراعلی پنجاب و سابق پارلیمانی سیکرٹری سردار خرم سہیل خان لغاری نے پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل کے حل میں آسانی پیدا ہوگی اور وسیب سمیت مختلف علاقوں میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں [...]
