مصر ‘ سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری
قاہرہ(این این آئی)اسرائیلی فوج کی جانب سے مصر کی مشرقی سرحد کے ساتھ بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کرنے کی تیاریوں کے بعد مصری حکومت نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سرحدی علاقوں میں سخت حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا [...]
