روزانہ 30 منٹ تیز قدم چلنا دل کے امراض کو40 فیصد کم کرتاہے:تحقیق
لندن(این این آئی)برطانوی طبی ماہرین کی ایک تازہ ترین تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ روزانہ محض تیس منٹ تک تیز قدم چلنے کی عادت دل کی بیماریوں، فالج، قبل از وقت موت کے خطرے کو چالیس فیصد تک کم کر دیتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے امراضِ [...]
