Depository of News

منشیات فروش ملزم کوعمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج غلام مصطفی چوہدری نے لاہور ڈویژن کے منشیات سمگلنگ کے پہلے کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے منشیات فروش ملزم ذاکراللہ کو عمر قید اور 20 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا، پراسکیوٹر نے موقف اپنایا کہ ملزم سے 20 کلو 848 گرام ہیروئن اور 12 کلو 608 گرام [...]

Read full article →