امریکی بینکوں کا تکنیکی خرابی سے متاثر ہونے والا نظام بحال کردیا گیا
نیویارک(این این آئی)امریکا کے سب سے بڑے تجارتی بینک جے پی مورگن چیس، دیگر مالیاتی اداروں کے آن لائن بینکنگ نظام میں پیدا ہونے والی شدید تکنیکی خرابی کو دور کر کے سروسز کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بینکنگ حکام، وفاقی سائبر سکیورٹی اداروں [...]
