Depository of News

آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ شہری مہنگائی کے ہاتھوں پریشان

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (عادل عباسی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہر اقتدار کے باسیوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی بنیادی غذا چکی کے آٹے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث شہریوں کے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ چند عرصہ قبل [...]

Read full article →