حکومت پنجاب کی 19شہدائے پولیس کے ورثا کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری
لاہور (این این آئی) حکومت پنجاب کے شہداء پیکیج کے تحت19 شہدائے پولیس کے ورثاء کے لئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری دیدی گئی۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا mجس میں سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، ایڈیشنل آئی جی [...]
