کیمروں والی عینکوں پر پابندی وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں کیمروں والی عینکوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس کے دوران پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کیمروں والی عینکوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی، عدالت نے آئندہ سماعت [...]
