Depository of News

کینیڈا کے تاریخی گرجا گھر کا 120سال پرانا، 130کلووزنی قیمتی گھنٹا چوری

dailykhabrain.com.pk · world

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے صوبہ اونٹSet featured imageاریو کے ایک قدیم، تاریخی گرجا گھر سے ایک سو بیس برس پرانا، تقریبا ایک سو تیس کلوگرام وزنی پیتل کا نایاب گھنٹا نامعلوم چور اڑا کر لے گئے ہیں جس پر مقامی شہریوں میں شدید حیرت، افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے [...]

Read full article →