محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن کا دینی مدارس کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب کے چیریٹیز کمیشن نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے, مدارس کی سہولت اور رہنمائی کے لیے خصوصی مدارس رجسٹریشن ڈیسک بھی قائم کر دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب چیریٹیز کمیشن کے آن لائن پورٹل پر مدارس کی تیز ترین رجسٹریشن جاری ہے، جبکہ شفاف [...]
