Depository of News

سنٹر کو اب تک بچوں سے متعلق ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں: ترجمان سیف سٹیز

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کر ائم رپو رٹر)بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب پولیس نے بچوں کے حقوق کے تحفظ، جنسی استحصال کے خاتمے اور متاثرہ بچوں کی بحالی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ [...]

Read full article →