بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانا پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچوں کو جنسی استحصال اور تشدد سے بچانے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کو جنسی استحصال اور ہر قسم کے تشدد سے محفوظ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جس کے لیے حکومت، والدین، تعلیمی [...]
