Depository of News

انٹرمیڈیٹ ‘سیکنڈ اینول امتحان کنٹرولر امتحانات کے سرپرائز وزٹ’ 8 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑ لیے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیرِ اہتمام جاری انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحان 2026 کے دوران کنٹرولر امتحانات نے ضلع قصور کے مختلف امتحانی مراکز کے سرپرائز وزٹ کیے۔ اس موقع پر امتحانی عمل کی نگرانی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔تفصیلات کے [...]

Read full article →