Depository of News

برطانیہ کی افغانستان کیلئے 5 کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے سخت سردیوں کی آمد کے پیشِ نظر افغانستان میں شدید غذائی قلت، انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پانڈ کی نئی ہنگامی امدادی رقم جاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارتِ خارجہ و ترقیات کی جانب سے جاری [...]

Read full article →