لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ویزہ کیس فراڈ میں ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت میں ہاتھا پائی ہوئی، مدعی اور ملزمان نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور مکوں کا بے دریغ استعمال کیا، ملزم وقار نے مدعی تنویر سے باہر کے ملک بھجوانے کے لیے ایک کروڑ اکیس لاکھ لیا۔ جسٹس خالد ابن عزیز [...]
