Depository of News

بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کو تیاری کیلئے مہلت مل گئی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور اور سردار اکبر علی نے بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل پر وکیل مجرم شعیب کو تیاری کیلئے مہلت دیدی، مجرم محمد ندیم پر 6 فروری 2019 میں مقدمہ درج ہوا،انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اگست 2019 کو [...]

Read full article →