برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور( این این آئی)شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 606روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے418روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت4روپے اضافے سے 291روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے بھی 20روپے زائد قیمت پر [...]
