سنگاپور میں پاکستانی غزائی زرعی مصنوعات کو وسعت دینے کی بہت گنجائش وزیر خزانہ
سنگاپور سٹی (نیوز ایجنسیاں )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان اور سنگاپور کے درمیان مالیاتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں، بالخصوص ایس ایم ایز کے درمیان براہ راست روابط بڑھانے [...]
