بالی ووڈ فلموں میں 90 کی دہائی جیسا رومانس واپس لایا جائے تاپسی پنو
لاہور(شوبزڈیسک)تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں موجودہ دور کی رومانوی فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 کی دہائی میں بننے والی رومانوی فلموں میں محبت کے جذبات اور 2 کرداروں کے درمیان تعلق کو جس خوبصورتی سے دکھایا جاتا تھا، وہ آج کی فلموں میں کم نظر آتا ہے۔انہوں نے [...]
